سہاگ پٹارا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی، سرمہ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی، سرمہ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے۔